سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لینڈنگ کے وقت جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا

سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگسکھر(اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 23 فروری 2020) : سکھر میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، لینڈنگ کے وقت جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پی کے 631 کراچی سے سکھر پہنچی تھی کہ اسکو حادثہ پیش آیا۔ لینڈنگ کے دوران جہاز کا ایمرجنسی گیٹ کھل گیا۔ تاہم اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ نقصان زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ حادثے سے مسافروں میں شدید خوف و حراس پھیل گیا۔

You Might Also Like

0 Comments