بھارتی وزیر کا بے روزگاری ختم کرنے کا انوکھا نسخہ
جن کے پاس نوکری نہیں ہے، وہ گائے کا پیشاب اور گوبر بیچ کر سالانہ20 لاکھ کما سکتے ہیں، گری راج سنگھ
بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہاہے۔لوگوں کو روزگار کمانے کے مواقع کم مل رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کی ایک بڑی تعداد پریشان ہے۔اس وقت بھارتی اقتدار میں موجود بھارتی جنتا پارٹی کے ایک وزیر نے بے روزگاری ختم کرنے کے لئے ایک ایسا نسخہ پیش کیا ہے جس کے بعد ماہر معاشیات بھی حیران ہوگئے ہیں۔
0 Comments