وفاقی حکومت کی کرونا وائرس سےبچاؤ کیلئے بلوچستان حکومت5 نکاتی ہدایات
پاک ایران سرحد کو ترجیحی بنیادوں پر بند یا مزید ریگولیٹ کیا جائے، متاثرہ فرد پر کڑی نظررکھی جائے، وائرس سے بچاؤ کیلئے سرحدی علاقوں میں ہنگامی ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور ایرانی حکام سے رابطہ رکھا جائے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
وفاقی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بلوچستان کو5 ہدایات جاری کردیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پاک ایران سرحد کو ترجیحی بنیادوں پر بند یا مزید ریگولیٹ کیا جائے، متاثرہ فرد پر کڑی نظررکھی جائے، وائرس سے بچاؤ کیلئے سرحدی علاقوں میں ہنگامی ٹیمیں تشکیل دی جائیں اور ایرانی حکام سے رابطہ رکھا جائے۔
0 Comments